-
شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا: میجر جنرل محمد باقری
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷میجر جنرل محمد باقری نے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونیوں کے اس اقدام کا انتقام یقینی قرار دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی حمایت افسوسناک ہے: صدر ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے جرائم گنواتے ہوئے انسانی حقوق کے دعویداروں کی جانب سے ان جرائم کی حمایت کو افسوسناک بتایا ہے۔
-
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملے سے خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت + ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں بڑی تعداد میں ایران کے عوام شرکت کر رہے ہیں اور وہ صیہونی حکومت کے بزدلانہ اور مجرمانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کر رہے ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تہران میں واقع فلسطین اسکوائر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶رہبر انقلاب اسلامی تہران یونیورسٹی میں شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائیں گے۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے اسرائیل نے بڑی غلطی کی اب جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگی: عزالدین قسام
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اندازے میں غلطی کی ہے اور اب یہ جنگ نئے مراحل میں داخل ہوگی۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں شدید گرمی کی لہر، سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
آزادی سٹیڈیم میں انقلابی لڑکیوں کا اجتماع
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴انقلابی لڑکیوں کا اجتماع جمعرات کو تہران میں واقع آزادی سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔