-
تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں عازمین حج کے لئے تربیتی کیمپ
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے اس تربیتی کیمپ میں حج پر جانے والے عازمین کا ایک گروپ موجود تھا، جہاں ان عازمین کو اس روحانی سفر کے بارے میں تازہ ترین معلومات اور رہنمائی پیش کی گئی۔
-
یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
چھٹی ایران ایکسپو بین الاقوامی نمائش
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ایکسپو بین الاقوامی نمائش
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
-
صیہونی حکومت کو جلد سے جلد جواب دیاجائے: ایرانی عوام کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
تہران: نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
صدر پاکستان کا ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے جمعے کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
-
حماس کے سربراه کا دوره تہران
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین عالم انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے: صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج بدھ کو تہران میں اپنے وفد کے ہمراہ صدر ایران سید ابراہیم رئيسی سے ملاقات کی۔