-
ایران کی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
آیتِ خدا سے لطف اندوز ہوئے لوگ ۔ تصاویر
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۴دوہزار انیس کا آخری سورج گرہن ۲۶ دسمبر کو وقوع پذیر ہوا جو ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔ اس موقع پر خدا کی اِس عظیم نشانی کے مشاہدے کے لئے بہت سے لوگ صبح سویرے آسمان کے نیچے نکل آئے اور انہوں نے مخصوص عینک لگا کر آیت خدا کے شاندار منظر کا نظارہ کیا اور نماز آیات بھی ادا کی۔
-
ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۶فوٹو گیلری
-
ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹فوٹو گیلری
-
شب یلدا - بازارتجریش سے خصوصی رپورٹ
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے مقابلے پر زور
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں امن و سلامتی کا قیام، تہران میں منعقدہ علاقائی سلامتی کانفرنس کا محور
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹آج بدھ کو تہران ، علاقائی سلامتی سے متعلق دوسرے بین الاقوامی اجلاس کا میزبان تھا- اس کانفرنس میں ایران، روس، چین ، ہندوستان، افغانستان، تاجیکستان اور ازبکستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور اعلی سیکورٹی حکام نے شرکت کی-
-
تہران میں علاقائی سیکورٹی کے موضوع پر بین الاقوامی اجلاس
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے تہران میں علاقائی سلامتی سے متعلق دوسرے بین الاقوامی اجلاس میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کی۔
-
علاقائی ممالک پر غلبہ پانا آسان نہیں: علی لاریجانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴علی لاریجانی نے ترکی میں اپنے قطری ہم منصب احمد بن عبدالله بن زید آل محمود کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا.
-
تہران کے خطیب نماز جمعہ کی عوام کے معاشی مسائل حل کرنے پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲تہران کے خطیب نماز جمعہ نے عوام کے معاشی مسائل حل کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔