-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایران میں مظاہرے
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹تبلیغات اسلامی رابطہ کونسل کے نائب صدر نے کہا ہے کہ کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ فتاح ہائپرسونک میزائل ایمان اور امید کے جذبے کے کارخانے کی پیداوار ہے جس نے علاقے کی سلامتی کو اور بھی یقینی بنا دیا۔
-
توہین قرآن کریم کی ایران کے تمام شہروں میں مذمت، وسیع مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳مغربی ممالک میں آزادی اظہار کے نام پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف ایران کے تمام شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے
-
فرانسیسی جریدے کی گستاخی کے خلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸ایرانی عوام نے بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی جانب سے دین اسلام، ولایت و مرجعیت کی شان میں گستاخی و بے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کئے اور اس جریدے کے گستاخانہ کی اقدام کی شدید مذمت کی۔
-
ایرانی عوام دشمن کے سامنے جھکنے والے نہیں: خطیب جمعہ تہران
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے ایرانی مذاکرات کار عوام کے امین، شجاع اور مرد میداں ہیں جو دشمن کو کسی بھی طرح کا غلط فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی جھکیں گے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں برپا ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
ایران میں امن و سلامتی کا بول بالا ہے ، تہران کے خطیب جمعہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱خطیب نماز جمعہ تہران نے کہا ہے کہ ایران میں مکمل امن و سکون حکمفرما ہے اور ایران کی مسلح افواج نے آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران اپنے وطن کی سرزمین کے ایک ایک ذرہ کی مکمل حفاظت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷ماہ مبارک رمضان کے پہلے جمعہ کو مسجد الاقصی میں ادا کی جانے والی نماز میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی
-
تاریخ امریکہ کے پیدا کردہ بحرانوں سے لبریز ہے: امام جمعہ تہران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تاریخ جرائم سے بھری ہوئی ہے۔