کیوبا کے صدر نے ایرانی تیل بردار بحری جہاز کی وینیزویلا آمد کو امریکہ کی جانب سے جاری ظالمانہ اور مجرمانہ محاصرے کی شکست قرار دیا ہے۔
ونیزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
سعودی عرب اور عراق نے خام تیل کی پیداوار میں مزید کمی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
تیل لے کر جانے والا پہلا ایرانی تیل بردار بحری جہاز وینیز ویلا کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا ہے۔
امریکی صدر نے شام میں مداخلت پسندانہ اقدامات کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر دعوی کیا ہے کہ ہمارے فوجی شام میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت کر رہے ہیں۔
تیل کی گرتی قیمتوں کے بحران سے بچنے کے لئے سعودی عرب اربوں ڈالر قرض لینے پر مجبور ہے۔
وائٹ ہاوس کے مشیر اقتصادیات کوئن ہاسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران امریکہ کی شرح نمو میں غیر معمولی کمی کا امکان پایا جاتا ہے۔
امریکی صدر نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں واشنگٹن کے ذریعے آٹھ ٹریلین ڈالر خرچ کئے جانے کو احمقانہ اقدام قرار دیا ہے