-
آل سعود کا دغاباز دوست،امریکا! ۔ کارٹون
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵سعودی عرب کی معروف آئل کمپنی آرامکو پر یمنی فورسز کے بمبارڈرون کے ذریعے انجام پانے والے جوابی حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر بے شرمی کے ساتھ یہ کہا کہ اگر سعودی عرب ہم سے اپنی سیکورٹی چاہتا ہے تو اسے اور پیسے خرچ کرنا ہوں گے اور اس کام کی قیمت اسے ادا کرنی ہوگی۔یاد رہے کہ ٹرمپ قبیلۂ آل سعود کو دودھیا گائے سے تعبیر کرتے ہیں اور ایرانوفوبیا جیسے مختلف ہتھکنڈوں اور بہانوں سے، آل سعود کو پیٹرو ڈالر ادا کرنے پر مجبور کرتے رہتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے حامی ممالک پر سوگ اور غم طاری
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ آرامکو پر حملے سے خون پر تیل کی اہمیت کا پتہ چل گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر ایران کی تشویش
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶ویانا میں قائم عالمی اداروں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نےسعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
تیل کی عالمی منڈی میں قیمت کو مہار کرنے کی امریکی کوشش
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر یمن کی مزاحمتی فورسز کے حملے کے باعث خام تیل کی پیداوار میں یومیہ پانچ آعشاریہ سات ملین بیرل یعنی تقریبا 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اور تیل کی عالمی منڈیوں میں ایک تلاطم برپا ہونے کے سبب واشنگٹن نے اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہے-
-
سعودی آئل فیلڈ پرحملے کے بعدعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۱سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔
-
سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر حملہ اور امریکہ کی ایران کے خلاف الزام تراشی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کے بعد، کہ جس کی ذمہ داری یمن کی فوج نے قبول کی ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے اور ایران پر الزام تراشی کرتے ہوئے، سعودی عرب کے تیل کی کمی کی تلافی کے لئے امریکہ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ جاری رہے گا: وزیر پیٹرولیم
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲ایران کو تیل کی ترسیل سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
سعودی عرب کو دھچکا، تیل تنصیبات پرحملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴سعودی عرب نے آرامکو کی دو تیل تنصیبات پر ہوئے ڈرون حملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی کردی ہے۔
-
سعودی تیل کمپنی آرامکو پر ڈرون حملہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۰سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل کمپنیوں پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
سعودی آئل ریفائنری آرامکو میں آتش زدگی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶سعودی ذرائع ابلاغ نے اس ملک کے مشرق میں واقع آرامکو آئل ریفائنری میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی خبر دی ہے۔