ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں پینتیس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
ایرانی بندرگاہوں پر یورپی ملکوں کے آئل ٹینکروں کی صفیں لگ گئی ہیں۔
سعودی عرب نے تیل کی منڈی کے کوٹے کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رقابت اور مقابلے میں یورپ میں اپنے لائٹ کروڈ آئل کی قیمت کم کر دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار چار ملین بیرل یومیہ سے زیادہ ہوجائےگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعملدرآمد شروع ہونے کے بعد اپنی تیل کی پیداوار اور برآمدات کو دوگنا کرنا چاہتا ہے۔
امریکہ کی آئل کمپنیوں نے دیوالیہ ہونے سے متعلق دستاویزات حکومت کو پیش کر دی ہیں۔
ایران سے ہندوستان کے لئے تیل کی درآمدات میں اڑتالیس فی صد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
ایران نے خام تیل کی پیداوار میں بتدریج اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
تیل کی پیداوار میں اضافہ روکنے کے لئے دوحہ میں ہونے والے آئل مذاکرات، سعودی عرب کی مخالفت کی بناء پر تعطل سے دوچار ہو گئے۔
ہندوستان کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت تیل کے بقایاجات بہت جلد تہران کو ادا کردے گی-