-
شامی عوام امریکہ اور دہشتگردوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵شام کے شہردیرالزور کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ قسد اور امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
روسی توانائی کے ذخائر کو نظرانداز کیا جانا ناممکن، الیگزنڈر نواک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶روس کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روسی توانائی کے ذخائر کے متبادل تلاش کرنا یا عالمی منڈیوں میں انھیں نظرانداز کیا جانا ناممکن ہے۔
-
برطانیہ اور فرانس میں مختلف شعبوں کے ملازمین کی ہڑتال
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴برطانیہ اور فرانس میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امارات تیل کی دنیا میں سعودی عرب کو پیچھے ڈھکیلنے کے درپے
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سعودی عرب کی تیل کی پالیسی سے نالاں متحدہ عرب امارات نے اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی ولیعہد بن سلمان اپنے اتحادی متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زائد کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
شام کے قدرتی ذخائر کی چوری ، ایران کی شدید مذمت
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے شام میں اغیار کے زیر قبضہ علاقوں سے شامی قوم کے قدرتی ذخائر اور قومی دولت کی چوری و ڈکیتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
روس نے یورپ کو تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳روس کے نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی تیل کی برآمداتی قیمت کی حد معین کرنے والے ملکوں کو تیل فراہم نہیں کرے گا۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، لیکن ہندوستان میں قیمتیں آسمان پر کیوں؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی نتکہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی سے پریشان مگر وزیر اعظم اپنی وصولی میں مصروف ہیں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا: صدر رئیسی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ایران کی پیٹرولیم اور نان پیٹرولیم برآمدات میں رکاوٹ بن نہیں سکی ہیں۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔