-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
تیونس میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
عرب لیگ کا اجلاس سابقہ اجلاسوں کے مقابلے میں مثبت تھا، ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔
-
ماضی کی بنسبت عرب لیگ کا حالیہ اجلاس مثبت: ایران
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس کے عرب لیگ کے زیادہ تر رکن ممالک کے ساتھ قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔
-
تیونس میں سعودی ولیعہد کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹تیونس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف عظیم عوامی مظاہرہ کیا گیا۔
-
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے خلاف تیونس میں مظاہرے
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔
-
تيونس : خطے میں ايران كا تعميری كردار
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲تیونس کے صدر نے كہا كہ خطے میں ايران تعميری كردار ادا کر تے ہوئے صیہونی حکومت كی سازشوں كا مقابلہ کر رہا ہے۔
-
تیونس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳تیونس میں ایک آپریشن میں بہت سے دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
بن قردان کی جھڑپوں میں ملوث بیشتر عناصر تیونس کے شہری ہیں: حکومت تیونس
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱حکومت تیونس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی شہر میں جاری جھڑپوں میں ملوث زیادہ تر دہشت گرد تیونس کے شہری ہیں۔