تیونس کے صدر نے حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
تیونس کے صدرنے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر شدید تنقید کی ہے۔
تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
تیونس میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے بعد پورے ملک میں رات کے کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیونس کے دارالحکومت میں دہشت گردی کی کارروائی کی مذمت کی ہے۔
تیونس میں صدارتی محل کے گارڈز کی بس پر حملے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
تیونس میں جمعے کی شام سوسہ شہر پر ہونے والے خونی حملے کے بعد لگائی جانے والی ایمرجنسی اٹھا لی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے انتہا پسندی کے خلاف تمام مسنمان ممالک کے متحد ہونے پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علاقائی ممالک کا اپنے تیسرے دورے کے آغاز میں تہران سے تیونس کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پیر کو تیونس اور الجزائر کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں-