وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے ان گروہوں کے درمیان قومی اتحاد و آشتی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے کوشاں ہے جو پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر تمام وعدوں پر عمل کیا ہے۔
تحریک حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کا جانبدارانہ بیان بے شرمی کی انتہا ہے-
جان کیری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ایٹمی تجربات کی روک تھام کے معاہدے c t b tمیں ہونا چاہتا ہے-
پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کی جانب سے جاری فائربندی کی جاری خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
ترکی کے صدر نے دمشق کے بارے میں اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اس ملک میں اقتدار کی منتقلی حصہ بن سکتے ہیں۔
نیویارک میں امریکہ، ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس تشکیل پانے والا ہے-
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک بقول ان کے ایران کی عدم استحکام لانے والی پالیسیوں کا مقابلہ جاری رکھنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت پر متفق ہیں۔