جاپان کے نئے بادشاہ نارو ہیتو نے باضابطہ طور پر تخت سنبھال لیا۔
جاپان میں آنے والے ہلاکت خیز سمندری طوفان ’ ہگی بس‘ کو گزشتہ 60 سالوں بعد خطرناک ترین طوفان کہا جارہا ہے۔
ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں سے جا ٹکرایا۔
ایران کی وزارت خارجہ نے جاپان میں طوفان اور سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے اہل خانہ،حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
ایران کے صدر نے جاپان اور اسپین کے وزرائے اعظم اور جرمن چانسلر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
جاپان میں 200 پروازیں منسوخ ہو گئیں اور 33000 گھروں کی بجلی کاٹ دی گئی جبکہ ہائی الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے جمعرات کو جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کر کے کئی اہم ایشوز بات چیت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مثبت پالیسی نے عالمی رہنماوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
ایران اور جاپان توانائی کی منڈیوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خلیج فارس میں امن و استحکام قائم کرنے میں خاص مفادات کے حامل ہیں-