-
شمالی کوریا کےاہم میزائل تجربے پرامریکہ پریشان
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴شمالی کوریا نے سوہائے سیٹلائٹ سائٹ سے انتہائی اہم میزائل تجربہ کرلیا جبکہ امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ پیونگ یانگ نے اس سائٹ کو غیر فعال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کا دورہ جاپان
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ایران کے صدر جلد ہی جاپان کا دورہ کریں گے۔
-
افغانستان میں جاپانی این جی او پر حملہ 5 ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے مرکزی شہر جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے محافظ، ڈرائیور اور ایک مسافر سمیت 5 افغان ہلاک ہو گئے۔
-
ہرمز امن منصوبہ علاقائی تحفظ کا ضامن: ایران
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور جاپان کے وزیر خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں مغربی ایشیا اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران کی کراٹے ٹیم نےدنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ایران کی کراٹے ٹیم نے 2019 کیلئے دنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
-
دہشت گردی خطے اور امن و سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳ہندوستان اور جاپان نے دہشت گردی کوعلاقہ میں امن اور سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاپ نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے دنیا سے عام تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کے اخراجات کا بل جاپان کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۸امریکی صدر نے جاپان کو 8 ارب ڈالر کی رسید بھجوا دی ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کی ملاقات
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ہندوستان اور جاپان کے وزرائے اعظم کے مابین ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو ہوئی۔
-
جاپان کے نئے بادشاہ تخت نشین
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴جاپان کے نئے بادشاہ نارو ہیتو نے باضابطہ طور پر تخت سنبھال لیا۔