-
سعودی جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں، یمن کی جرنلسٹ یونین کا مطالبہ
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵یمن میں جرنلسٹ یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں -
-
شام میں جنگی جرائم کا کیس عالمی فوجداری عدالت کو بھیجنے کی درخواست
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق کیسوں کو عالمی فوجداری عدالت کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنوبی سعودی عرب میں کئی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کر دیا۔
-
سعودی جرائم کے جوابی حملے میں دو سعودی فوجی ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن میں رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے