یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
جرمن چانسلرانگلا مرکل کل دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں جہاں ان کا سرکاری سطح پراستقبال کیا گیا۔
جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کرنے پر ہالینڈ اور جرمنی کے بعد اب فرانس نے بھی ترکی کو اسلحے کی فروخت کو معطل کر دی ہے۔
جرمنی کے شہر ہلے میں ترک رسٹورینٹ کے باہر یہودیوں کی ایک عبادت گاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے ہیں
جرمنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے مرکزی دروازے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات سے بچانا ہوگا.
سحر نیوزرپورٹ
برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران پر زور دیا هے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اور علاقے میں اپنے اثر و رسوخ پر بھی ان سے گفتگو کرے۔