-
حضرت معصومہ (س) کی ولادت با سعادت کا جشن
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
ایرانی فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت پر جشن
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قومی فٹ بال ٹیم کو 2018 فیفا ورلڈکپ کے لئے کوالفیائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
مہدی موعود(عج) کا یوم ولادت مبارک ہو
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳آج ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
جشن میلاد امام مہدی (عج) کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے جشن میلاد امام مہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
دنیا بھرمیں جشن ولادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸تین شعبان نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت چار شعبان علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے یوم ولادت اور پانچ شعبان فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و نور کا جو سلسلہ گذشتہ پیر کی رات سے شروع ہوا ہے، پندرہ شعبان المعظم حضرت ولی عصر امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولات باسعادت تک جاری رہے گا -
-
پاکستان میں عید مبعث کے خصوصی پروگرام
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸پاکستان میں شب بعثت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں میں عبادات، نوافل اور خصوصی دعاوٴں کا اہتمام کیا گیا جبکہ علمائے کرام نے معجزہ معراج پر روشنی ڈالی۔
-
عید نوروز کے موقع پرگلگت ،بلتستان میں عام تعطیل
Mar ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱گلگت بلتستان میں جشن نوروز جوش و جذبے سے منایا گیا۔
-
نوروز، بہار کی آمد کا جشن
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸۔ایران میں عید نوروز کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں
-
جشن آزادی کی ریلیوں میں امریکہ مردہ باد کے نعرے
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹آج اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلیاں نکالی گئیں۔
-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ایران میں اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔