سانحہ کرمان کے خلاف پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے گئے۔
تہران کے امام حسین اسکوائر پر شام میں صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے ایران کے کمانڈر جنرل سید رضی موسوی کے جلوس جنازہ میں حکام و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے مستونگ میں عید میلادالنبی (ص) کے جلوس سے قبل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
غزہ پٹی میں آج فلسطینی شہدا کے جلوس جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اسلام آباد کی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے انتالیس شرائط پر مبنی بیان حلفی طلب کرلیا ہے۔
پاکستان میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا ئیں گے ۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔
عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے اعلان کیا ہے خلیفہ رسول حضرت امام علی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرچالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے آپ کے حرم مطہر کی زیارت کی
گجرات کے مرکزی ضلع آنند کے کھبات قبصے اور شمالی گجرات کے سبرکانتا ضلع کے ہمت نگر قصبے میں، اتوار کو رام نومی کے جلوسوں کے دوران دو فرقوں کے لوگوں میں جھڑپ میں 1 شخص مارا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں ادا کردی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں جلوس کی گزرگاہ اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون کی سروس معطل رہے گی۔