-
مقتدیٰ صدر کی اپیل پر لاکھوں عراقی نماز جمعہ کے لئے اکٹھا ہوئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵السومریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما سید مقتدیٰ الصدر کی قیادت میں لاکھوں لوگ نماز جمعہ کے لئے بغداد پہنچے.
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 30 ہزار فلسطینی سر بسجود
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 30 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰سخت ترین پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائی نے صیہونی خواب چکناچور کر دئے: خطیب جمعہ تہران
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲تہران کے خطیب جمعہ نے، مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیلی سازشوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
عصر ظہور ظلم و ستم کے خاتمے کا دور ہے، تہران کے خطیب نمازجمعہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹تہران کے خطیب جمعہ نے عصر ظہور کو عقلانیت اور عدل و انصاف کا دور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دور میں ظلم و ستم کا خاتمہ ہوجائے گا
-
مسجد الاقصی میں ہزاروں نمازیوں کی شرکت
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵ہزاروں فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی پہنچ کر نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
سانحہ پشاور کے شہیدوں کی اجتماعی نماز جنازہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
-
تاریخ امریکہ کے پیدا کردہ بحرانوں سے لبریز ہے: امام جمعہ تہران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی تاریخ جرائم سے بھری ہوئی ہے۔