- 
          ایران کی مسلح افواج دشمن کے ہر اقدام کا بھرپور جواب دیں گی، سربراہ بری فوجMay ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کے کسی بھی اقدام کا پوری شدت کے ساتھ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ 
- 
          ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئیںApr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل احمد پور دستان نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ایران میں داعش کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنادی گئی ہیں ۔ 
- 
          ممنوعہ شعبوں کو چھوڑ کر دفاع کے تمام میدانوں میں ملک کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے پر تاکیدDec ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۵ایران کی برّی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ممنوعہ شعبوں کو چھوڑ کر دفاع کے تمام میدانوں میں ملک کو مضبوط سے مضبوط تر بناتے رہیں گے۔ 
- 
          ایران کی مسلح افواج کا ڈاکٹرائن دفاعی ہےDec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کی ڈاکٹرائن دفاعی ہے۔ 
- 
          داعش کے خطروں کے تناسب سے بری فوج کی مشقیںDec ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۹ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ بری فوج داعش کے خطروں کے تناسب سے تہران کے اطراف فوجی مشقیں کرے گی۔ 
- 
          ایران کی بری فوج کی مشقوں کا تیسرا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکملNov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۳ایران کی بری فوج کی محمد رسول اللہ(ص) مشقوں کا تیسرا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔