ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستانی فوج کے جی سی ایس سی کے چیرمین کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ فوجی ورکنگ گروپ کی تشکیل پر زور دیا۔
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان میں نئے چیف آف آرمی سید عاصم منیر کو انکے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دفاعی و سکیورٹی تعاون کے مزید فروغ پر زور دیا۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ہماری فوج وطن کے دفاع میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری افواج کا ڈرون طیارے ڈیزائن کرنے اور بنانے میں انتالیس سال کا تجربہ ہے
ایران کی مسلح افواج دن رات خلیج فارس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا میں امریکہ کی جھوٹی بالادستی کے لیے چیلنچ بنا ہوا ہے۔
جنرل باقری نے کہا ہے کہ عراق کے کردستان ریجن میں ، ایران کی سرحدوں کے قریب امریکا اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ ہزاروں دہشت گردوں کے مراکز تہران کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کی شمال مغربی سرحد پر موجود 3000 امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔
جنرل باقری نے کہا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ دفاع مقدس کے یادگار کارنامے فراموش کردیئے جائیں۔
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔