ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ماضی کے سخت دور کے بعد آج علاقے میں مجرم امریکہ کے زوال و اس کے کمزور و ناتواں ہونے کا بخوبی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری، روسی وزیر دفاع سرگئی شائیگو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلی سطحی فوجی و دفاعی وفد کے ہمراہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری کا دورہ، ایران اور پاکستان کے درمیان دفاعی ، سیکورٹی اور فوجی تعاون کے بارے میں تازہ اتفاق رائے پر متنج ہوا ہے۔
ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین کشتی، بحری جہاز اور آبدوز بنانے، اسکی مرمت اور دیکھ بھال کے شعبے میں آپسی تعاون پر اتفاق ہوا ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری اور ان کے ہمراہ وفد نے بانی پاکستان کے مزار پر حاضری دی اس عظیم مسلم رہنما سے عقیدت کا اظہار کیا۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کراچی میں پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات اور دو طرفہ تعاون کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں نے اسلام آباد میں ایک دوسرے ملاقات کی ہے۔