-
تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع, کئی اہم موضوعات زیر بحث
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع ہوا، جس میں ایران، روس، جنوبی افریقہ اور برازیل کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں رونما ہونے والے گولی باری کے ایک واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو شکست دے کر 25 سال بعد اس کی سرزمین پر سیریز اپنے نام کر لی
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کو جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔
-
جی20 ممالک کے رہنماؤں نے کی ہندوستان کے موقف کی حمایت، جنگوں اور تنازعات سے ہونے والے بھاری جانی نقصان اور منفی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷جی20 ممالک نے دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کے مشترکہ مقابلے پر اتفاق
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴جی20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں دہشت گردی اور ماحولیاتی تبدیلی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر اتفاق کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے لئے مشکوک اسرائیلی پروازیں، ایک پُراسرار تنظیم ملوث
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ نے غزہ سے فلسطینیوں کو لانے والی پروازوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے سے فلسطینیوں کا صفایا کرنے کا ایک واضح ایجنڈا ہے۔
-
جنوبی افریقا نے کولکتہ ٹیسٹ میں ہندوستان کو 30 رن سے شکست دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵جنوبی افریقا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
-
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست دے دی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ہندوستان کے معروف شہر کولکاتا میں کھیلے گئے ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
جنوبی افریقہ میں جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکا غیر حاضر رہے گا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عالمی کپ جیتنے والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم سے ٹرافی واپس لی جائے گی، کیوں؟
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵اطلاعات کے مطابق گزشتہ اتوار کو ہندوستان کی خاتون کرکٹ ٹیم نے فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر عالمی کپ جیتنا تھا اور ٹرافی حاصل کی تھی لیکن اب یہ ٹرافی واپس لی جائے گی۔