سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے شام کے شہر حلب میں مقامی وقت کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات کو بارہ بجے سے اڑتالیس گھنٹوں تک جنگ بندی کی خبر دی ہے۔
ترکی ، حلب سیکٹر پر دہشت گردوں کی مدد کرکے جںگ بندی کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہا ہے-
یمن میں جنگ بندی کی کمیٹی میں شامل یمنی وفد نے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر احتجاج کرتے ہوئے اس کمیٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی-
جنوبی یمن کے شہر تعز پر سعودی جارحین کے حملے میں ایک مسجد کو کافی نقصان پہنچا ہے-
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن کے بارے میں امن مذاکرت جاری رکھنے جانے کی ضرورت ہے پر زور دیا ہے۔
یمن نے ایک بار پھر ایک سعودی فوجی مرکز پر قاہر ایک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایک بیان میں شام میں متحارب گروہوں سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی شام میں امن کے عمل کو تاخیر کا شکار کر دے گی۔
خبری ذرائع نے کویت میں ہونے والے یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے تک ملتوی کیے جانے کی خبر دی ہے۔
سعودی عرب کے جارح لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف شہروں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں-