-
امریکہ نے دنیا کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے: جواد ظریف
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر قانون کی بالا دستی کو کمزور کرنے کیلئے یک طرفہ مہم جوئی پر اتر آیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سےملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل نیوریارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی۔
-
ایرانی میزائل طاقت اور امریکہ کی خوش فہمی
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا ایک انٹرویو اور ایرانی میزائل پروگرام کے بارے میں ان کا جواب امریکی صدر اور وزیر خارجہ کی خوش فہمی کا سبب بن گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ انٹرویو امریکی ٹی وی چینل این بی سی کو دیا تھا۔
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکی اقتصادی دہشتگردی کے خاتمے پر تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ کو دہشتگردانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدامات کرے: جوادظریف
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نےگزشتہ رات نیویارک پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کو چاہئیے کہ وہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات کرے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ نیویارک
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
امریکی پابندی سے میری صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: جواد ظریف
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اخبار نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ان پر پابندی عائد کئے جانے پر کہا کہ اس سے ان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں سیکا اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
یورپ اس مقام پر نہیں کہ ایران پر نکتہ چینی کرے: جواد ظریف
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اس مقام پر نہیں ہیں کہ ایران پر حتی ان شعبوں میں جن کا جوہری معاہدے سے کوئی تعلق بھی نہیں ہے نکتہ چینی کریں۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کی کارستانیاں
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف الزام تراشیوں میں صیہونی انٹیلیجنس ایجنسی موساد کے کردار اور امارات کے الفجیرہ بندرگاہ میں رونما ہونے والے واقعہ کے حوالے سے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر جھوٹی ٹیم (بی) نے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے۔