-
اسلام آباد اور بغداد میں ظریف کے مذاکرات
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف جمعے کو اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات و گفتگو کے بعد آج سنیچر کو عراق پہنچ گئے
-
ایران کو امریکہ سے مذاکرات میں دلچسپی نہیں: جواد ظریف
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کی خبر رساں ایجنسی کیوڈو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے یکطرفہ طور پر نکل جانے اور ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد تہران کو امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کسی بھی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
-
یورپی یونین کو اپنے وعدوں اور معاہدوں پر عمل کرنا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے سےمتعلق اپنے وعدوں اور معاہدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
ایران نے امریکا کو مذاکرات کی کوئی پیشکش نہیں کی، وزیر خارجہ جواد ظریف
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران نے واشنگٹن کو مذاکرات کی کوئی تجویز پیش نہیں کی ہے۔
-
سعودی عرب،امارات اور اسرائیل اسلامی نظام کے خلاف سرگرم : جواد ظریف
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ٹرمپ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تمام دباؤ ڈالنے والے ہتھکنڈے یقینی طور پر شکست سے دوچار ہوں گے۔
-
سپاہ کے خلاف امریکی اقدامات کے نتائج کا ذمہ دار واشنگٹن : جواد ظریف
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں اس اقدام پر شدید احتجاج کیا.
-
ایران و چین ایشیاء میں اسٹراٹیجک اتحادی
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فراہمی امریکہ کی دوغلی پالیسی
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اسمگل شدہ جوہری ٹیکنالوجی کی فراہمی، امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔
-
یورپ کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جانا چاہئیے:جواد ظریف
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ایران نے کہا ہے کہ یورپ کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات کیخلاف کھڑا ہونا چاہئیے ۔
-
میونخ اور وارسا اجلاس میں امریکہ یکہ و تنہا : محمد جواد ظریف
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وارسا کانفرنس اور میونخ کی سلامتی نشست میں ایران مخالف امریکی حربے ناکام رہے جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کی تنہائی سامنے آئی.