ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ نے ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کورونا وائرس سے مربوط مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے آج صبح کہا کہ کورونا سے مقابلے کے لئے علاقائی اور عالمی تعاون ضروری ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے محمد جواد ظریف کے کورونا میں مبتلا ہونے سے متعلق پروپگینڈوں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، روس، سوئٹزرلینڈ ، عراق اور ناروے کے وزراء خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
پاکستان کے سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے وزیر خارجہ نے دوجانبہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکا میں ریپلکن سینیٹرز نے ٹویٹر کو دھمکی دی ہے کہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا اکاونٹ بند کرے یا پابندیوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے صدی ڈیل کے مقابلے کے لئے فلسطینی گروپوں کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے آج صبح ناشتے کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال بالخصوص علاقائی اور اقتصادی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تنازعات کے حل کے لئے یورپ کا اقدام قانونی اور سیاسی لحاظ سے ایک اسٹریٹجک غلطی ہے.
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے بادشاہ سلطان قابوس کے انتقال پر تعزیت پیش کرنے عمان پہنچ گئے۔