-
مائیک پومپیو کے بیان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی نے اپنے ملک کے جوہری پروگرام کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین جوہری آبدوز کا معاہدہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴ہندوستان نےروس سے لیز پر تین بلین ڈالرز میں جوہری آبدوز لینے کا معاہدہ کرلیاہے۔
-
سعودی عرب کو ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی امریکی کوشش
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکی ایوان نمائندگان کی نگراں کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کو حساس ایٹمی ٹیکنالوجی منتقل کرنے کی وائٹ ہاؤس کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی 190 ہزار ایس ڈبلیو یو تک پہنچانے کی تیاریاں مکمل
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ایران نے یورینیم کی ایک لاکھ نوے ہزار ایس ڈبلیو یو تک افزودگی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے خطے کے ملکوں کو ایٹمی تعاون کی پیشکش
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی صنعت کے فروغ کی غرض سے خطے کے ملکوں کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اپنی جوہری سرگرمیوں کو جاری رکھے گا: صالحی
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی،بجلی گھروں اورسینٹری فیوجز بنانے کے کام کو جاری رکھے گا۔
-
آئی این اف سے نکلنے کے نتائج کی بابت انتباه
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کا حق رکھتا ہے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو وعدہ خلاف اور بد عہدی کرنے والا ملک قرار دیتے ہوئے کہاکہ ایران جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے اور یورنیم کی افزودگی دوبارہ شروع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے اس لئے کہ امریکہ نے عالمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
خطے کے چیلنجز کی وجہ سے پاکستان کا ایٹمی صلاحیت پر انحصار
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بارے میں پھیلائے جانے والے منفی تاثرات کا خاتمہ کرنا ہوگا۔
-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی پر، آئی اے ای اے کی ایک بار پھر تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای نے بارہویں مرتبہ ایران کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کئے جانے کی تصدیق کی ہے جس کے بعد یورپی ملکوں کے ذریعے ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور تہران کے ساتھ اپنے تجارتی اور اقتصادی تعلقات جاری رہنے کی کوششوں میں شدت آگئی ہے۔