-
سنیچر 19 اپریل کو ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور روم میں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۸عمان کی وزارت خارجہ کے مطابق ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ایٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقد ہوں گے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات آج؛ روسی وزارت خارجہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ تہران کے جوہری پروگرام، شام، جنوبی قفقاز اور بحیرہ کیسپین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا دورہ ایران، وزیرخارجہ عراقچی کے ساتھ ملاقات + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے بدھ کی شام تہران پہنچے۔
-
ترکیہ کی جانب سے ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶ترکیہ کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے عمان مذاکرات کو وزارت خارجہ کے دسیوں کاموں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات سے نہ ہمیں بہت زیادہ توقع ہے اور نہ ہی بہت زیادہ بدگمانی البتہ فریق مقابل سے ہم بہت زیادہ بدگمان ہیں لیکن ہمیں اپنی توانائیوں سے اچھی توقع ہے۔
-
ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پائے گا: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعلی بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور بھی مسقط ميں ہی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
پابندیوں کی زبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا امکان نہیں؛ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ امریکہ کے ساتھ دوسرے دور کے مذاکرات کے مقام کا ابھی تک تعین نہیں ہوا ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶مصر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں ایران امریکا باالواسطہ مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مذاکرات نتیجہ بخش ہوں گے
-
ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔