ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایٹمی ریسرچ ری ایکٹر نصب کئے جانے کا کام شروع ہو جائے گا۔
ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی تازہ رپورٹ کو مفروضوں اور یک طرفہ تجزیوں پر مشتمل قرار دیتےہوئے مسترد کردیا ہے۔
ہندوستان اور برطانیہ نے جوہری توانائی اور ایجادات کے شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔
ایران کے شعبے ایٹمی انرجی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی کے جامع ترقیاتی پروگرام کے دستاویزارت کی 9 اپریل کو رونمائی ہوگی۔
پرامن ایٹمی شعبے میں ایران کی ترقی کے نئے منصوبوں کا جلد اعلان ہوگا۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان عمان اور قطر کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے بدھ کی صبح تہران واپس پہنچ گئے۔