-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
-
بائیڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
کیا امریکی صدر بن سلمان سے ہاتھ ملائیں گے
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳اگر امریکی صدر جو بائیڈن نے بن سلمان سے ہاتھ ملایا تو یہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور ڈیمو کریٹ کی ناراضگی اور تشویش کا باعث بنے گا ۔
-
بایڈن نے پھر اعتراف کیا، جے سی پی او اے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل سے گریزاں امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ اس معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی تھی۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہروں کی اپیل
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
بوڑھا صدر، خود امریکہ کی پیری کی علامت ہے: نصراللہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے گذشتہ شب اپنے خطاب میں اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
ایرانی قوم سے دھونس دھمکی میں بات نہیں کی جاسکتی، صدر مملکت
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے اپنے منطقی اور حق پسندانہ مواقف سے پیچھے نہ ہٹنے پر زور دیا ہے۔
-
بائیڈن کے دورے کی مذمت میں مظاہروں کی اپیل
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱فلسطینی شخصیات اور کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے علاقے کے دورے کی مذمت میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی صدر کے دورے کے خلاف فلسطین میں مظاہرے
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہرے کئے جانے کی کمپین زور و شور سے جاری ہے۔
-
چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے: جو بایڈن
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸امریکی صدر نے کہا ہے کہ چین امریکہ کیلئے درد سربن چکا ہے۔