-
بلاروس میں سیاسی بحران، پر تشدد مظاہرے جاری
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸بلاروس میں حال ہی میں صدارتی انتخابات ہوئے جس کے بعد یہ اعلان ہوا کہ موجودہ صدر لوکاشنکو ۸۰ فیصد ووٹ حاصل کر کے چھٹی بار بدستور عہدۂ صدارت پر باقی رہیں گے۔ تاہم انکی خاتون حریف تیخانو وسکایا کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتائج صحیح نہیں ہیں، اکثریت ہمارے ساتھ تھی، مجھے اپنی آنکھوں پر پورا بھروسہ ہے اور انتخابات میں دھاندلی کی گئی ہے۔ یہی کشمکش ملک کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ حکومت مخالفین کی پر تشدد جھڑپوں کا سبب بنی ہوئی ہے۔
-
افغان پاکستان بارڈر پر جھڑپ ایک پاکستانی فوجی جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵پاکستان اور افغانستان کی بارڈر سیکورٹی فورسس کے درمیان جھڑپ میں ایک پاکستانی فوجی مارا گیا ہے۔
-
افغانستان و پاکستان کے فوجیوں کے درمیان سرحدی جھڑپیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳افغانستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں بائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
تل ابیب میں مظاہروں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷تل ابیب میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
حزب اللہ سے خوفزدہ اسرائیل کی فوجیوں کو ہدایت، حزب اللہ کے جوانوں پر فائرنگ نہ کریں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی سرحد پر تعینات اپنے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ جب تک حزب اللہ کے جوان لبنان کی سرحد کے اندر ہیں، ان پر فائرنگ نہ کریں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے مظاہرین سے زیادہ مجسمے اہم
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ گرانے پر امریکی شہر شکاگو میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں اور امریکی پولیس کے درمیان جاری جھڑپوں اور کشیدگی میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
-
یمن میں جارح اتحادی آپس میں ٹکرائے
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار، فوجی سطح پر مذاکرات
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان منگل کو کاپرس کمانڈر کے سطح کے مذاکرات مشرقی لداخ کے چوشول علاقے میں منعقد ہوں گے۔
-
افغانستان، جنگ بندی کے پہلے دن مسلح جھڑپیں، پندرہ ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵شمالی افغانستان کے صوبہ تخار اور بغلان میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔