افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ان سات اراکین کے داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا گیا ہے جو منگل کے ہنگامے میں ملوث تھے۔
غاصب صیہونی فوجیوں کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملے کیے ہیں۔
شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
مسجد الاقصی کے اطراف میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان مسلسل جھڑپوں کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔
مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج سے وابستہ قومی دفاع اور امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک ملیشیاء کے مابین صوبہ الحسکہ میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے قتل کے المناک واقعات اور پلیس گردی کے خلاف کیلفورنیا میں فسادات پھوٹ پڑے۔
یمن کے صوبہ مآرب میں مستعفی و مفرور یمنی صدر منصور ہادی ، جارح سعودی اتحاد اور حزب الاصلاح کے ایجنٹوں اور کرائے کے فوجیوں کے درمیان ہی شدید جھرپیں شروع ہوگئی ہیں اور اس کا سلسلہ اب بھی جاری ہیں-
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورس اور ماؤنواز نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان خونریز تصادم میں مرنے والے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے-