-
فلسطینی حقوق پر کوئی سودا نہیں ہوگا: جہاد اسلامی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے حقوق کے مسئلے پر کوئی سودا نہیں کرے گی۔ اس درمیان غزہ کے عوام مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
اپنے محبوب کمانڈر کی یاد میں فلسطینی جوانوں کی پریڈ
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۰فلسطین/غزہ؛ مزاحمتی تنظیم کے فوجی بازو سرایا القدس سے وابستہ فلسطینی جوانوں نے فوجی پریڈ انجام دے کر جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبد اللہ کی امنگوں سے تجدید عہد کرتے ہوئے آزادی فلسطین کی راہ میں انکی جانفشانیوں اور جد و جہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطینی رہنما اور تحریک جہاد اسلامی کے سابق جنرل سیکریٹری رمضان عبد اللہ سات جون کو بیماری کے سبب انتقال کر گئے جس پر رہبر انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ سمیت ایران اور دیگر ممالک کے اعلیٰ حکام نے تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔
-
فلسطینی رہنما رمضان عبداللہ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران، حزب اللہ اور اسی طرح حماس سمیت سبھی فلسطینی تنظیموں اور جماعتوں نے جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبداللہ شلح کی رحلت پر گہرے رنج اور دکھ کے اظہار کے ساتھ ان کی تحریک جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نہیں رہے
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۶لبنان کے المنار ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ کا انتقال ہو گيا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا ہے: حزب اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کی اہمیت پر جہاد اسلامی کے سربراه کی تاکید
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳فلسطینی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کےساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 17 اپریل کو فلسطین میں یوم اسیر کا نام دیا گیا ہے جس میں صیہونی ٹولے کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
سب ایک ہی نسل کے ہیں! ۔ کارٹون
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶جہاد اسلامی اور حماس جیسی فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست میں ہونے والے انتخابات سے فلسطین کے تئیں صیہونی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، جو بھی صیہونی ٹولے کی لگام اپنے ہاتھ میں لے گا، وہ وہی کرے گا جو اسکے اسلاف نے کیا ہے۔
-
جہاد اسلامی کی صیہونیوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ دفتر نے غاصبوں کے قبضے سے فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-