-
عراقی جیل پر جاسوس کواڈ کاپٹر گر کر تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹عراقی ذرائع نے بغداد میں ایک جاسوس کواڈ کاپٹر کے گر کر تباہ ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے عوام کا فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵فلسطینی عوام نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عظیم الشان مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحرین میں خواتین کی گرفتاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے قائد نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے خواتین کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی جیل سعودی عرب ہے؟
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳آزادی اور انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھانے والے سعودی عرب کے شہریوں کے لئے سعودی عرب ایک بہت بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
اسرائیل کی جیلوں میں قید 110فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲اسرائیل کی جیلوں میں قید 110فلسطینی قیدی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔
-
شام : غویران جیل پر امریکی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶عراقی ذرائع ابلاغ نے شام کے صوبے الحسکہ کے غویران جیل پر امریکہ کی سرکردگی میں عالمی اتحاد کی جانب سے بمباری کرنے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی شہریوں کے قتل عام پر بحرین کی جمعیت الوفاق کا ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت اور عام شہریوں کے قتل عام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت الوفاق نے یمن کے خلاف جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
یمن کی بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کو متحدہ عرب امارات سے باہر نکل جانے کی نصیحت
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کو متحدہ عرب امارات سے باہر نکل جانے کو کہا ہے۔
-
صعدہ جیل پر وحشیانہ سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹یمن کے شمالی صوبے صعدہ کی جیل پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اسّی ہوگئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جیل پر بمباری، 70 افراد خاک و خون میں غلطاں، 138 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰یمن کی ایک جیل پر بمباری کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد خاک و خون میں غلطاں ہو گئے۔