-
لیبیا میں افراتفری جیل سے 400 قیدی فرار
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲طرابلس میں کزشتہ کئی روز سے جاری افراتفری کے درمیان جیل سے 400 قیدی فرار کر گئے۔
-
فلسطین کی بہادر بیٹی کی جانب سے اسرائیل پر مقدمہ چلانے کامطالبہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین کے تمام قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہائی نہیں ملتی اس وقت تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
-
نواز شریف اورمریم نواز اڈیالہ جیل منتقل
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۷ایون فیلڈ ریفرنس کے مجرموں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
غزہ، دنیا کی سب سے بڑی جیل
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴صیہونی اخبار ہاآرتص نے غزہ پٹی کے خلاف نئی پابندیوں کو وحشیانہ قرار دیا اور اعتراف کیا کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کے حالیہ اقدام نے اسے دنیا کے سب سے بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴نائیجیریا میں جیل سے کم از کم 180 قیدی فرار کر گئے ہیں۔
-
بحرینی حکومت کا ظالمانہ فیصلہ، ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲بحرین میں شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے اپنے ظالمانہ فیصلے کے تحت ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب کر لی۔
-
بنگلہ دیش: جیل میں خالدہ ضیا کی صحت تشویش ناک
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳بنگلہ دیشی حزب اختلاف نے حکومت کی جانب سے قید میں موجود خالدہ ضیا کو ڈاکٹر کی سہولت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی صحت تشویش ناک ہے۔
-
وینزویلا، پولیس اسٹیشن میں آگ لگنے سے 68 قیدی ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸وینزویلا کے ایک پولیس اسٹیشن میں لگنے والی آگ سے 68 قیدی ہلاک ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے چار شاعروں کو 30 سال کی قید
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲سعودی عرب کی ایک عدالت نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر چار سعودی شاعروں کو تیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
لالو پرساد یادو کی سزا کے خلاف اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱چارہ گھوٹالہ کیس میں لالو پرساد یادو کو ساڑھے تین سال جیل کی سزا اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہونے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔