-
ہندوستان: میرٹھ میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 10 افراد کی موت
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳ہندوستانی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں لگاتار کئی دنوں سے ہو رہی بارش سے پچاس سال پرانی تین منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی جس میں ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت دس افراد کی ملبے کے نیچے دبنے سے موت ہوگئی۔
-
ایران کے شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری، موسم کی خرابی حادثے کی وجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
-
بس حادثہ، 34 پاکستانی زائرین اسپتال سے ڈسچارج، 14 زیر علاج
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰ایران کے شیراز شہر کے محکمہ صحت کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے اڑتالیس میں سے 34 افراد کو اسپتال سے چھٹی مل گئی لیکن 14 افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔
-
پاکستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر حب میں ایران سے پنجاب جانے والی زائرین کی بس کوسٹل ہائی پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی حالت بہتر
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں چند دیگر زخمیوں کو بھی اسپتال سے چھٹی مل گئی۔
-
پاکستانی زائرین کی بس کو ایران میں حادثہ، 28 افراد جاں بحق + ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱پاکستانی زائرین کی حامل ایک بس ایران میں تلخ اور خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث اٹھائیس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی: 2 افراد ہلاک + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹ہندوستان میں ایک ٹرین حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
شہید صدر رئیسی کی اہلیہ نے دنیا کے مختلف ممالک کی خاتون اول کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے مختلف ممالک کے کچھ صدور کی ازواج کی طرف سے اظہار ہمدردی اور تعزیتی پیغامات کا جواب دیا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں سڑک حادثہ، درجنوں ہلاک اور زخمی+ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں پیش آنے والے سڑک حادثے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں سڑک حادثہ، 7 افراد ہلاک اور 4 زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔