-
آبنائے باب المندب کی سلامتی یقینی بنانے پر تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب کی سلامتی کو ایرانی بحریہ کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ علاقے اور علاقے سے باہر ملکوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے: ایڈمیرل سیاری
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے ساتھ مل کر علاقے اور علاقے سے باہر کے ملکوں کی تمام نقل و حرکت پر نظررکھے ہوئے ہے -
-
ایران ہندوستان کی مشترکہ بحری مشقیں
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کی بحریہ، ایک روزہ فوجی مشقیں انجام دیں گی۔
-
ایران دفاعی سرگرمیوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لیتا، ایڈمرل سیاری
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ایران ، اپنی دفاعی سرگرمیوں اور فوجی مشقوں کے لیے کسی سے اجازت لیتا ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی لے گا۔
-
ملکی دفاع کو زیادہ سے زیادہ مضبوط بنائیں گے، ایڈمرل سیاری
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۸بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خطرات کے مقابلے میں ملکی دفاع کو مضبوط سے مضبوط بنانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔