ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے بین الاقوامی سطح پر جارح صیہونی حکومت کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور اس کی مذمت کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے عدلیہ کے کارکنوں کو حکم دیا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بلووں میں ملوث نوجوانوں کو عام معافی دینے کے بعد، ان افراد کی رہائی کی رفتار کو مزید تیز کریں۔
ایرانی مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کے حکام کا اجلاس صدر سید ابراہیم رئیسی، اسپیکر محمد باقر قالیباف اور عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای کی شرکت سے منعقد ہوا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک حکمنامے کے ذریعے حجۃ الاسلام و المسلمین محسنی اژہ ای کو عدلیہ کے سربراہ کے طور پر منصوب کیا ہے۔