-
حزب اللہ کا بڑا بیان، اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل شرط لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح کو اس کے پانچ جانباز جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹لبنان کی تحریک استقامت نے صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حملہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم قاسم
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر حملے کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامت صیہونیوں کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا امریکہ کو جواب، شام میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام میں خرب الجیر علاقے میں امریکہ کے زیر کنٹرول اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی (ویڈیو)
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو اس ملک کی سرحد پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے جل العلام کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو شدید نقصان پہنچایا، صیہونی عہدیدار کا اعتراف
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی بستی میں 130 مکانات کو شدید طور پر نقصان پہنچایا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے تیز کیوں کر دیئے؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸عبرانی میڈیا نے اشارہ کیا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے اسرائیل کے ٹھکانوں پر اپنے میزائل حملوں میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔