حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ رات اپنی ایک تقریر میں، لبنان اور مغربی ایشیا میں رونما ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں پر اپنا نقطۂ نگاہ بیان کیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان میں ہونے والے کسی بھی طرح کے عوامی مظاہروں کو اپنے مفاد میں استعمال کرنا چاہتا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنے ایک اہم خطاب میں لبنان کے موجودہ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، لبنان کے مسائل کی راہ حل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے شامی کردوں سے منہ پھیر لینے کے امریکی فیصلے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نہ تو اپنے اتحادیوں کا ساتھ دینےکے لئے خود کو پابند سمجھتا ہے اور نہ ہی معاہدوں کا احترام کرتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سرزمین حجاز پر آل سعود کی حکومت اب کمزور اور ضعیف ہوگئی ہے اور وہ اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے۔
صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے لبنان میں اپنا ایک ڈرون طیارہ مارگرائے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرنے سے روک دیا۔
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب اور حزب اللہ کی جانب سے جوابی کاروائی کے بعد صیہونی حکومت کی ساری تدبیریں الٹی ہوگئیں۔
جنگ کا پہلا مرحلہ پورا ہو گیا تاہم دوسرا، تیسرا اور چوتھا مرحلہ باقی ہے۔ اسلامی مزاحمتی محاذ موجود ہے اور طاقتور ہے، اس نے نہ تو اپنا ایجنڈا بدلا اور نہ ہی اہداف میں کوئی تبدیلی کی ہے۔
آئیں اِس مختصر کلپ میں مکتب عاشورہ کے حقیقی شاگرد اور مدافع ولایت سید حسن نصر اللہ کی امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کے کربلائی اور عاشورائی کلمات سے اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں۔