-
دشمن ایران کی ترقی کا راستہ روکنے میں ناکام رہا: صدر روحانی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا حربہ بھی ایرانی عوام کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکا ہے۔
-
ایرانی عوام کے سامنے امریکی دباؤ ناکام رہا: صدر روحانی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران کے خلاف واشنگٹن کی غیر قانونی پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اتحاد اور ان میں پائی جانے والی یکجہتی نے ملک پر امریکہ کے ہر قسم کے دباؤ کے غیر موثر بنا دیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کے فروغ کو تہران کی اصولی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، افغانستان میں امن و ثبات کے فروغ کے لئے ہمیشہ افغان حکومت و عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے مقابلے میں سوئیٹزرلینڈ مزید فعال ہو: ایران
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزرلینڈ کی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران توقع رکھتا ہے کہ سوئیٹزرلینڈ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں اور غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔
-
ایران – ترکی سرحدوں کو کھولنے کا فیصلہ ہو گیا
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹ایران اور ترکی کے سربراہوں نے دونوں ممالک کی زمینی اور فضائی سرحدوں کو کھولنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران نےامریکہ کومتنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نےایرانی آئل ٹینکروں کی راہ میں رکاوٹیں حائل کیں توجوابی کاروائی کریں گے۔
-
امید ہے کہ امریکا کوئی بیوقوفی نہیں کرے گا: روحانی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ مغربی ایشیا کی سیکورٹی، علاقائی ممالک کی جانب سے ہی یقینی بنائی جانی چاہئے۔
-
3 خرداد عالمی استکبار کی ناکامی کا دن ہے: صدر روحانی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صدام حکومت کی جانب سے مسلط شدہ جنگ کے دوران خرمشہر کی آزادی کو ایک یادگار دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین خرداد مطابق تیئیس مئی ایرانی قوم کے خلاف عالمی استکبار اور بین الاقوامی و علاقائی سازش کی ناکامی کا دن ہے۔
-
ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر کیا ہمدردی کا اظہار کیا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
حتمی فتح مجاہدین اور صابرین کو ہو گی: حسن روحانی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹صدر مملکت نے عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ یوم القدس اسلامی اقدار کے دفاع میں مسلمانوں کی مزاحمت، اتحاد اور ہمدردی کی علامت ہے۔