-
بیت المقدس پر غاصبانہ قبضہ ختم ہو کر رہے گا: صدر روحانی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو ہرگز فراموش نہیں کیا جا سکتا اور وہ غاصبوں کے قبضے سے آزاد ہو کر رہے گا۔
-
خطے میں بیرونی مداخلت کے خاتمے پر ایران و عراق کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹صدر ایران ڈاکٹر روحانی نے پڑوسی ملک عراق میں سیاسی استحکام کی جانب پیشرفت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
بعض ملکوں کی اقتصادی اشتہا نے انسداد کورونا مہم کو متاثر کیا: صدر روحانی
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ایران میں کامیابی کے اہم ترین اسباب میں مختلف سطحوں پر پائی جانے والی یکجہتی اور عوام کی جانب سے کیا جانے والا مناسب تعاون ہے۔
-
امریکہ میں بدترین حکومت بر سر اقتدار ہے: صدر روحانی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی حکومت کو بدترین حکومت قرار دیا۔ انہوں نے کہا امریکی حکومت ہمیشہ دہشت گرد رہی ہے مگر وہاں کی موجودہ حکومت نے دہشت گردی کی تمام حدیں پار کر لی ہیں۔
-
کامیاب انسداد کورونا مہم نے غلط فہمیوں کو دور کر دیا: حسن روحانی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کی جانب سے اٹھائے گئے مؤثر اقدامات نے ایرانی نظام، حکومت اور عوام سے متعلق بہت سی غلط فہمیوں کو دور کر دیا ہے ۔
-
ایرانی بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر صدر مملکت کی تعزیت
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰ایران کے صدر نے بحریہ کےجوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کی ہے۔
-
ایران نے حکومت عراق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کی ہے کہ ایران ماضی کی مانند عراقی قوم کے مفاد میں کامیابی کے لئے اس ملک کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
صدرِ ایران نے عراق کے نئے وزیر اعظم کو مبارکباد دی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷ایران کے صدر نے مصطفیٰ الکاظمی کو عراق کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں مغرب ناکام رہا: رہبر انقلاب (تفصیلی خبر)
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ایران کی کورونا سے نمٹنے میں نمایاں پیشرفت
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو ایرانی وزیر صحت سعید نمکی نے کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی۔