اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں امن و استحکام کی مکمل برقراری ایران کے اہم علاقائی مقاصد میں سے ہے-
ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صحت کے شعبہ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
ایرانی صدر نے وینزویلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ صورتحال میں وینزویلا کی قوم اور قانونی حکومت کے درمیان اتحاد انتہائی اہم ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات اور تعاون میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام اہم اور ضروری ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ امریکا ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے منصوبے میں کامیاب نہیں ہوسکے گا۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں سے نہیں ڈرتا اور وہ اپنے اہداف سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے اور ایرانی عوام اس پر فخر کرتے ہیں۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اسرائیل کے مقابلے میں استقامت اور جدوجہد جاری رکھ کر ہی اپنے پامال شدہ حقوق حاصل کر سکتی ہے۔