-
نیوز ڈیسک، پیر18 دسمبر
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 18/ 12/ 2023
-
اسرائیلی حکومت، کچھ کامیابی حاصل کرنے کے لئے داعش سے زیادہ بھیانک جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، وزیر خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دیا ہے: صیہونی حکام داعش سے زیادہ بھیانک جرائم کا بدستور ارتکاب کر رہے ہيں تاکہ شاید انہیں کچھ کامیابی کے نام پر مل جائے اور اپنی تاریخی و شرمناک شکست کی تلافی کر سکیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور نئے امیر کویت کے درمیان ملاقات، کویت کی حمایت پر زور
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کویت کے دورے کے دوران نئے امیر کویت سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران دنیا میں سب سے زیادہ بے گھر افراد کو پناہ دینے والا ملک، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کی سب سے بڑی بے گھر آبادی کو پناہ دیتا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے اس کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر حملے جاری رہنے کی صورت میں خطے میں بڑا دھماکہ ہو سکتا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ کے خلاف جارح صیہونی حکومت کےجاری حملوں کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر غزہ پر فوری حملے روکے نہیں جاتے تو ہر لمحہ خطے میں ایک بڑا دھماکہ ہونے کا امکان موجود ہے۔
-
دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوگا : وزیر خارجہ ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل مسئلہ فلسطین کے حل میں مددگار ثابت نہیں ہوگا-
-
انسانی حقوق اور خواتین کے تحفظ کا امریکی دعوی، جھوٹ ہے، وزیر خارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق اور خواتین کے تحفظ کا امریکہ دعوی صرف ایک جھوٹ ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہيں۔
-
ایران کا یورپی یونین سےمطالبہ: غزہ پر حملے مستقل طور پر بند ہوں
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سیکورٹی امور کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے مستقل طور پر بند کرانے کے لئے موثر اقدامات کئے جائيں۔
-
دنیا کی چوتھی طاقتور فوج کے دعویدار حماس کے آپریشن سے لگنے والے جھٹکے سے اب بھی نہيں نکل پائے، وزیر خارجہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کے وزير خارجہ بلنکن نے الاقصی طوفان کے شروعاتی دنوں میں مقبوضہ فلسطین جاکر کہا تھا کہ میں جب تل ابیب پہنچا تو مجھے جھٹکا لگا کیونکہ میں نے اس سے قبل اسرائيل کا اس طرح سے شیرازہ بکھرتے نہيں دیکھا تھا۔