-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی حکام کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے ان کے لئے طول عمر کی دعا کی ہے-
-
صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر امریکہ کا باضابطہ تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴امریکی حکومت نے باضابطہ طور پر صدر آیت اللہ رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے-
-
صدر رئیسی کی شہادت پر گروسی کی تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۶انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل: میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور وفد کے دیگر ارکان کے انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔
-
صدر مملکت کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام جاری
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲حزب اللہ لبنان نے صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ طویل مدتی تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ طویل المدت تعاون معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے کی ضرورت پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے مابین تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷ایران اور جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے مارچ میں جاری کئے گئے مشترکہ بیان کی بنیاد پر مستقبل میں تعمیری تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے ترکیہ کے اقدام کی ایرانی وزیرخارجہ کی جانب سے قدردانی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱ایران کے وزیرخارجہ نے او آئی سی اجلاس کے موقع پر اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات میں نسل کش صیہونی حکومت کے ساتھ تجارتی روابط منقطع کرنے کے ترکیہ کے اقدام کی قدردانی کی ہے -
-
ایران اور اسٹونیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے اسٹونین ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سمندری حدود میں قبضے میں لئے گئے بحری جہاز کے عملے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے۔
-
ایران و آئی اے ای اے کا تعاون اچھی سمت میں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین اور ایران کے درمیان تعاون کے لئے مذاکرات کے تسلسل کا خیر مقدم کیا ہے۔