-
خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے۔
-
صدر ایران نے ہمسائیگی کی پالیسی کو آگے بڑھانے کے دائرے میں اپنے برادر اور مسلم ملک پاکستان کا دورہ کیا ہے: امیرعبداللہیان
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور پاکستان کے درمیان سرکاری تجارت کے حجم کو دس ارب ڈالر تک بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان آٹھ مشترکہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط کرنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کی تازہ صورتحال پر ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خاتمے ، فوری جنگ بندی اور غزہ کے عوام کے لئے انسانی امداد کی ترسیل پر زور دیا ہے-
-
امیرعبداللہیان: چھوٹے ڈرونز کھلونے کی طرح تھے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران پر صیہونی حملے کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 2 یا 3 کواڈ کاپٹروں کی پرواز کھلونے کی طرح تھی جو ایران میں ہمارے بچے استعمال کرتے ہیں۔
-
اسرائیل کی ہر جارحیت کاسخت ترین جواب دینے پر زور
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت نے کوئي غلطی کی تو اسے فورا ، بھرپور اور پچھتانے والا جواب دیا جائے گا۔
-
ایران اور مالٹا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللّہیان نے مالٹا کے وزیر خارجہ ایان بورگ ( Ian Borg )سے ملاقات میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
نیویارک پہنچنے پرایران کے وزیر خارجہ کا انٹرویو
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ وعدہ صادق آپریشن کے بعد ہم نے امریکہ کو ایک اور پیغام بھیجا ہے اور یہ کہ ہم علاقے میں کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے۔
-
غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے پر ایران کی تاکید
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے میں بین الاقوامی اداروں بالخصوص عالمی ادارہ صحت کے کردار پر زور دیا۔
-
حسین امیرعبداللہیان اور آنٹونیو گوترش کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف ایران کی مسلح افواج کی کارروائی بین الاقوامی قوانین اور جائز دفاع کے دائرے میں تھی۔
-
ایران اپنے مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں اپنے جائز مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا۔