-
ایران اور عمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت بند کرانے کے لئے بین الاقوامی اداروں کی مداخلت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطین کے مظلوم عوام، بالخصوص غزہ کی پٹی میں، نسل کش صیہونی حکومت کی مزید جارحیت بند کرانے کے لیے عالمی برادری کی فوری اور مؤثر مداخلت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ماسکو دہشت گردانہ حملہ: روسی حکومت اور عوام کے لئے صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۳صدر ایران نے ماسکو کے نزدیکی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت اور بے گناہ افراد کی ہلاکت پر روسی صدر، حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔
-
اپنے اہداف میں صیہونیوں کی ناکامی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹ایران کے وزیرخارجہ نے استقامتی گروپوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی دشمن اب تک اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا ہے۔
-
غزہ میں صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جاری نسل کشی سے صدی کا بدترین انسانی المیہ رونما ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
-
فلسطین اسلامی دنیا کا اولین مسئلہ ہے، وزیر خارجہ ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے فلسطین کے موضوع کو عالم اسلام کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے سلامتی کونسل کی بے عملی پر ایران کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی نسل کشی کے تعلق سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی اور خاموشی، اس صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے۔
-
نیوزڈیسک، پیر 26 فروری
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 26/ 02/ 2024
-
دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ دنیا شرمناک ترین اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے۔
-
ایران کے وزير خارجہ جنیوا پہنچ گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵ایران کے وزير خارجہ انسانی حقوق کونسل اور اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اعلیٰ سطحی سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئے ہیں۔