-
سعودی عرب کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف الحشدالشعبی کی مشترکہ کارروائی
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲عراق کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کربلا کی آپریشنل کمان کے ساتھ مل کر سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
-
عراق: امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی پسپائی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے اربیل فوجی اڈے کو خالی کردیا ہے۔
-
عراق: الانبار میں ہتھیاروں کے بڑے گودام کا انکشاف
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے الانبار میں ہتھیاروں کے بہت بڑے ذخیرے کا پتہ لگایا ہے۔
-
امریکہ نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے شام سے داعش کے 9 دہشت گردوں کو عراق منتقل کیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک اور کاروان پر حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳عراقی ذرائع کے مطابق صوبہ صلاح الدین میں امریکی فوجی کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں تین عراقی فوجیوں کی شہادت
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کے اہم ٹھکانوں پر عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں تین عراقی فوجی شہید ہو گئے۔
-
عراق: صلاح الدین میں الحشدالشعبی کی وسیع پیمانے پر کارروائی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے صلاح الدین کے مشرقی علاقے میں داعش تکفیری دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے شہدا کو خراج عقیدت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷الحشد الشعبی کے سینئرعہیدار کا کہنا ہے کہ 2019 کے آغاز سے ابتک 400 کے قریب جوان وطن کے دفاع میں شہید ہوئے ہیں ۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف بڑا فوجی آپریشن
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کے خلاف ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے-
-
عراقی فوج کی کارروائی، نینوا اور صلاح الدین میں 12 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱عراقی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سامرا کے جنوبی علاقوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کے خلاف ایک بڑی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔