-
شمالی عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے جنوبی علاقے پر داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے اتوار کی رات کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
نجف اشرف میں پوپ نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵پوپ فرانسس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر حاضری دی۔
-
عراق میں امریکی اور اتحادی افواج کی موجودگی بلاجواز ہے : استقامتی محاذ
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵عراقی استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ امریکی و اتحادی فورسز کی موجودگی کے لئے گھڑے جانے والے تمام جواز بے بنیاد ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کو مسلح جدوجہد کےذریعے عراق سے نکالیں گے: استقامتی محاذ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳عراق کے استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کیلئے ہر اقدام کرنے کے باوجود امریکی فوجیوں کا اس ملک سے انخلا نہیں ہوا ہے اس لئے اب استقامتی محاذ نے فیصلہ کیا ہے کہ عراق میں سفارتی مقامات کے علاوہ غاصبوں کے ہر اڈے کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
عراقی سرحد میں امریکی حملے پر الحشدالشعبی کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے شام میں نہیں بلکہ عراق کی سرحدی پٹی پر الحشدالشعبی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کا سفارتخانہ جاسوسی کا اڈہ ہے: استقامتی محاذ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷عراق کے استقامتی محاذ نجباء کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانا ہمارا حق ہے۔
-
دیالہ میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کی کارروائی کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے افراد کا تعاقب کرنے کے لئے صوبے دیالہ کے علاقے خانقین میں کارروائی شروع کر دی ہے-
-
شام پر امریکی حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشرقی شام کے علاقوں پر امریکی افواج کے غیر قانونی اور جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر امریکہ کے بزدلانہ حملے کی مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے جنگی طیاروں کی جانب سے عراق اور شام کے سرحدی علاقوں پر ہونے والی بمباری کی مذمت کی۔
-
امریکہ کے پاس عراق سے نکلنے کے سوا اور کوئی راستہ نہیں: عراقی حزب اللہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱عراقی حزب اللہ (عصائب اهل الحق ) نے کہا ہے کہ عراق میں امن و امان اس وقت برقرار ہو سکتا ہے کہ جب اس ملک سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا انخلا ہو۔