-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فورسز کی بمباری
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔
-
داعش پر عراقی سیکورٹی فورسز کے سنگین حملے
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲عراقی سیکورٹی دستوں نے علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں داعش دہشتگردوں اور ان کے خفیہ ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
الحشد الشعبی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱داعشیات کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ۔
-
اب تک امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، اب اسے توبہ کر لینا چاہئے: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران پر امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔
-
عراق، عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعشیوں کی ایک اور شکست
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا گيا۔
-
عراق سے امریکی افواج کے امخلا کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ پسپا
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کا حملہ پسپا کردیا۔
-
عراقی پارلیمان میں شہید قاسم سلیمانی پر امریکہ کے دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لیا جائے گا
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵عراقی پارلیمنٹ ، شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی۔
-
عراق: صوبہ دیالہ میں حشدالشعبی کی کارروائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے دیالہ سے داعش دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے نئی کارروائی شروع کی ہے۔